مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج ناروے کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ اوسلو کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ناروے کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ اوسلو کونسل کے اجلاس میں 100 سے زائد ممالک کی اعلی شخصیات شرکت کریں گی اس اجلاس میں عالمی تنازاعات اور بین الاقوامی سطح پر امن اور صلح کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج ناروے کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ اوسلو کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
News ID 1873130
آپ کا تبصرہ